تیغ ابرو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (مجازاً) طرحدار بھویں جو تلوار کی طرح خمیدہ ہوتی ہیں اور کاٹ بھی تلوار کی سی رکھتی ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (مجازاً) طرحدار بھویں جو تلوار کی طرح خمیدہ ہوتی ہیں اور کاٹ بھی تلوار کی سی رکھتی ہیں۔